پاکستان کی ٹاپ بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد ٹوکیو اولمپکس کا پروانہ حاصل کرنے میں کامیاب
ماحور شہزاد کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن، بیڈمنٹن فیڈریشن کی کوششوں سے انوی ٹیشنل پلیس کا موقع ملا
ذیشان مہتاب بدھ 2 جون 2021 14:18
(جاری ہے)
ماحور شہزاد کا کہنا تھا کہ اولمپکس میں شرکت کا میرا خواب سچ ثابت ہو گیا ہے، مجھے یقین نہیں آ رہا کہ میں ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کروں گی ،میں توقعات پر پورا اتروں گی اور اولمپکس میں سبز ہلالی پرچم بلند کروں گی۔
انہوں نے کہا کہ اگر گزشتہ ایک برس کے دوران بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت کا موقع ملتا تو رینکنگ میں ٹاپ 100 میں آجاتی لیکن کوویڈ 19 کی صورت حال کے باعث ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.