13 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے حقیقی چچا اور بھتیجا نکلے
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 2 جون 2021 17:20
(جاری ہے)
دوسری جانب ائیرپورٹ تھانے کی حدود میں کم عمر بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی پولیس کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر مقدمے میں نامزد تین ملزمان ظہیر خان نیازی، نعمان سعید اور زین العابدین کو گرفتارکر لیا ہے، 25 مئی 2021 کو تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے میں گھر میں گھس کر دو ملزمان نے 14 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی تھی، تیسرا ملزم اندر موجود دو ملزمان کی پہرہ داری کرتا رہا، انہوں نے بتایا کہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 134/2021 درج کر کے فوری کارروائی کی گئی، گرفتار ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارروائی کی جا رہی ہے، ترجمان نے بتایا کہ انتہائی پیشہ ورانہ انداز اور بہترین حکمت عملی سے ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے پر ڈی آئی جی ایسٹ نے ایس ڈی پی اوائیرپورٹ اور ایس ایچ او ائیرپورٹ کو تعریفی اسناد اور کیش انعامات سے نوازاہے، کراچی پولیس چیف نے واقعے کے مرتکب ملزمان کی فوری گرفتاری پر ائیرپورٹ پولیس کو شاباش بھی دی ۔مزید اہم خبریں
-
شادی کا بندھن اور خاندانی توقعات کا کھیل
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.