ٓ سی ڈی اے بورڈ نے نئے مالی سا ل کیلئے تاریخی 156ارب سے زائد کے بڑے بجٹ کی منظوری دیدی
اخراجات کا تخمینہ82ارب روپے اور 156ارب کے محصولات کی وصولی ، سرپلس کا تخمینہ 73ارب روپے لگا یا گیا ہے
بدھ 2 جون 2021 23:43
(جاری ہے)
ان منصوبوں میں فراش ٹائون میں کم آمدن والے افراد کیلئے گھروں کی تعمیر کیلئے 2ارب ، راول چوک سگنل فری کوریڈورکیلئے چھاسٹ کروڑ ، مارگلہ ایونیو کیلئے 1کروڑ مختص کیے گئے ہیں جبکہ دیگر ترقیاتی منصوبوں میں آئی جی پی روڈ ، PWDانڈر پاس ، سیونتھ ایونیو، ٹینتھ ایونیو ،نیا سلاٹر ہائوس اور لیڈیز کلب کی تعمیر شامل ہے۔
مزید برآں شہرکی خوبصورتی و تزئین وآرائش کے منصوبوں کیلئے 5ارب مختص کئے گئے ہیں ان میں سے واٹر سپلائی، سٹریٹ لائٹس ، سینیٹیشن اور پارکس کے منصوبے شامل ہیں۔پچھلے مالی سال کے دوران 50ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا تھا اس طرح یہ سی ڈی اے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ہے۔اس کے علاوہ سی ڈی اے نے گریڈ 1سے گریڈ 19تک کے ملازمین و افسران کو مزید5ماہ کیلئے کورونا آلائونس دینے کی منظوری دی ہے۔ علاوہ ازیں شہر کے کوڑہ اکھٹا کرنے کیلئے ایف 16میں لینڈ فل سائٹ کی تعمیر کی بھی منظوری دی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.