ہالی ووڈ سیریز ’’مِس مارول‘‘ میں فواد خان کی شمولیت کا انکشاف
ہفتہ 5 جون 2021 12:21
(جاری ہے)
ٹوئٹ کے مطابق اداکار فواد خان مس ماروِل میں حسن نامی مسلمان لڑکے کا کردار ادا کریں گے، مذکورہ شو کے آفیشل آئی ایم بی ڈی پیج پر کاسٹ کی فہرست میں فواد خان کا نام شامل ہے۔
ہارون رشید نے کہا کہ تاحال ماروِل اسٹوڈیو سے کسی شخص نے اس کی تصدیق نہیں کی لیکن اگر یہ خبر سچ ہوئی تو کافی دلچسپ بات ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مس ماروِل میں بالی وڈ اداکار فرحان اختر بھی شامل ہوں گے جو کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے کا کردار ادا کریں گے۔یاد رہے ماروِل اسٹوڈیو کے بینر تلے بننے والی پہلی مسلم سپر ہیرو وومن سیریز مس ماروِل میں کمالہ خان کا مرکزی کردار پاکستانی نڑاد امریکی شہری 16 سالہ ایمان ولانی ادا کریں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.