رحیم یار خان،ہاتھ اور پائوں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو 50ہزار نقد امداد ،اسکے بھائی کو ملازمت کے آرڈرز فراہم کر دیئے گئے
ہفتہ 5 جون 2021 22:24
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ کرن اشتیاق اس ضلع کا اثاثہ اور قدرتی طور پر مختلف صلاحیتوں سے محروم افرادکے لئے مثال ہیں کہ جنہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہ بناتے ہوئے زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ قبل ازیں بھی حکومت پنجاب نے اس ہونہار طالبہ کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے اور اسے اعلی تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لئی7لاکھ روپے کی مستقل امداد اس طالبہ کے ذاتی اکانٹ میں جمع کرائی ہے تاکہ کرن اشتیاق کی تعلیمی سرگرمیاں بغیر تعطل جاری رہیں۔انہوں نے بتایا کہ کرن اشتیاق کی درخواست پر حکومت پنجاب نے طالبہ کے والد اشیاق احمد(مرحوم )کوسرکاری ملازمت اور کرن اشتیاق کو کالج لانے لیجانے کے لئے موٹر سائیکل دی تھی اور اب اس طالبہ کے والد کی وفات کے بعد ان کے حقیقی بھائی خان اشتیاق کو وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سرکاری ملازمت کے آرڈرز دے دیئے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.