برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے فی کلو کمی

بدھ 9 جون 2021 12:06

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2021ء)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 29روپے کمی سی255روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سی176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔