مکہ مکرمہ میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 1 ہلاک، 13 زخمی
مدینہ میں بھی ایک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد زخمی، 3 کی حالت نازک ہے
محمد عرفان جمعرات 10 جون 2021 17:50
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل سعودی عرب کے نجران ریجن میں ایک ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے تھے اور چار کی حالت تشویش ناک تھی۔
نجران ریجن کے ہلال احمر نے بتایا تھا کہ یہ حادثہ شاہراہ حبونا المنتشر پر پیش آیا تھا جب دو پک اپ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جن میں 8 افراد سوار تھے۔ اس تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اُٹھی تھی ، جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جھُلس کر دم توڑ گئے جبکہ دیگر چار کو موقع پر موجودلوگوں نے بڑی مشکل سے گاڑیوں سے نکال لیا، ورنہ ان کی بھی موت یقینی تھی۔ ہلال احمر کو اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی عملہ موقع پر روانہ کر دیا گیا تھا۔ تاہم ان زخمی افراد کو دیگر ڈرائیورز پہلے ہی اپنی گاڑیوں میں قریبی ہسپتال منتقل کر چکے تھے۔ چاروں زخمی افراد کی حالت نازک ہے، کیونکہ آگ کی لپیٹ میں آنے سے ان کے جسم کا بہت سا حصہ جل گیا ہے۔ ڈاکٹرز ان افراد کی جان بچانے کی فوری کوشش کر رہے ہیں۔ ہلال احمر کے مطابق گاڑیوں میں آگ بھڑکنے کی وجہ سے زخمیوں کو فوری طور پر باہر نکالنے میں خاصی دُشواری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.