
وفاقی بجٹ مثبت اور عوام دوست ہو گا
اس مرتبہ کورونا کی وجہ سے آ ئی ایم ایف کا دبائو نہیں ہے اس لئے بجٹ میں بھی وہ سختی نظر نہیں آ ئے گی۔ ماہرین معاشی امور
سمیرا فقیرحسین
جمعہ 11 جون 2021
10:46

(جاری ہے)
جبکہ وفاقی بجٹ 22-2021ء سے متعلق بات کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار حسن عسکری نے کہا کہ اگر کورونا کنٹرول میں رہتا ہے تو اگلے مالی سال کے لیے ٹارگٹ حاصل کر لئے جائیں گے اور اگر معاملات بگڑ گئے تو پھر معیشت کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ، بجٹ میں تنخواہیں بڑھیں گی باقی روٹین کا بجٹ ہو گا ،امید ہے کہ حکومت نئے ٹیکس نہیں لگائے گی اور عوام کو اس طرح سے ریلیف دیا جا سکتا ہے ۔
معروف معاشی تجزیہ کار عابد سلہری نے کہا کہ حکومت جو بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے وہ ایک متوازن بجٹ ہو گا جو اہداف حکومت کی جانب سے مقرر کئے گئے ہیں یہ اہداف کوئی مشکل نہیں ،مشکل حالات میں حکومت گروتھ ریٹ کو 4 فیصد تک لے گئی ہے ، اگر حالیہ بجٹ میں عوام کے لیے کوئی ریلیف نہیں ہو ا تو مشکلات بھی نہیں ہوں گی ۔ خیال رہے کہ مالی سال 22-2021ء کا وفاقی بجٹ آج پیش ہو گا۔ وفاقی بجٹ کا مجموعی 8000 ارب روپے، خسارہ 3050 ارب ر وپے ہوگا۔ ٹیکس آمدن کا ہدف 5820 ارب اور نان ٹیکس آمدن کا ہدف 1420 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ اپنے دوسرے سرکاری دورے پر برطانیہ میں
-
اگر آپ سمجھتے ہیں ہم ٹوٹ جائیں گے یہ آپ کی غلط فہمی ہے.عمران خان کا آرمی چیف کے نام پیغام
-
اقوام متحدہ: 2026 کے مجوزہ بجٹ میں اصلاحات اور 500 ملین ڈالر کٹوتیاں
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کُشی کا مرتکب، تحقیقاتی کمیشن
-
قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی، وولکر ترک
-
غزہ: بھوکے اور پیاسے لوگوں کو اسرائیلی بمباری اور جبری انخلاء کا سامنا
-
عالمی تنازعات میں اموات کا بڑا سبب کلسٹر بم، یو این رپورٹ
-
یو این چیف کا عالمی مسائل کے حل میں سنجیدگی اختیار کرنے پر زور
-
اوزون تہہ کی رفوگری سائنس اور کثیر الفریقی عزم کی کامیابی، گوتیرش
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، کنگ خالد ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال
-
پاکستان میں 6 ہزارسے زیادہ ادویاتی پودے پائے جاتے ہیں، ماہرین
-
وزیر تجارت جام کمال خان کی ایرانی اول نائب صدر سے ملاقات، پاک ایران تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.