برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 11 جون 2021 13:14

برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سی262روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی181روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔