ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین اور جیکب آباد نے اتائیوں کی قبل از ضمانت گرفتاری مسترد کردی
جمعہ 11 جون 2021 23:54
(جاری ہے)
ڈاکٹر خالد شیخ نے کہاکہ انسداد اتائیت ٹیمیں زبردست کام کررہی ہیں لیکن چند عادی اتائی بند کلینکس کو دوبارہ کھولنے جیسے گھناونے عمل میں ملوث ہیں۔
دوسری جانب سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ نے بدنام زمانہ اتائیوں کی طرف سے بند کلینکس کو دوبارہ کھولنے کی شکایات پر انسپکشن اینڈ انفورسمنٹ ٹیم نے سندھ کے مختلف اضلاع میں جس میں کراچی ، حیدرآباد ، شہید بے نظیر اباد ،میرپور خاص اور سکھر میں 129کلینکس کا معائنہ کیا اور موقع پر 67کلینکس کو سیل کردیا گیا ان میں سے 31اتائیوں نے بند کلینکس کو دوبارہ کھولا تھا ۔ یہ کیسز متعلقہ ایس ایس پی ایز کے حوالے کردئیے گئے۔ جبکہ ٹیم نے 35کلینکس کو رجسٹریشن نہ کروانے ، صفاء کی ناقص صورتحال اور دیگر قواعد کی خلاف ورزیوں پر وارننگ بھی جاری کردیں۔ اسی طرح 27 کلینکس کو ایس ایچ سی سی ایکٹ 2013اور ریگولیشن 2017کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیامزید قومی خبریں
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.