چیف آف خدرانی سردار محمد اسحاق خدرانی ایک سوسال کی عمر میں انتقا کر گئے
اتوار 13 جون 2021 21:40
(جاری ہے)
مرحوم کی تدفین و نماز جنازہ کھڈنی میں اداکردی گئی نماز جنازہ میں مختلف قبائل کے سربراہان قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں سر دار نصر اللہ خان ساسولی میر کلیم اللہ خان ساسولی سابق ایس ایس پی میر گل خان ساسولی میر نواب خان ساسولی میر جان خان ساسولی سردار علی محمد قلندرانی سردار مراد خان شیخ میر سکندر شیخ میر نذیر شیخ میر سیف اللہ ساسولی میر منیر ساسولی میر مختیار ساسولی سردار زادہ خلیل احمد موسیانی سابق سنیٹر میر خالد خان بزنجو بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر فیاض زنگی جو میر منیر احمد جمالی خضدار پریس کلب کے صدر منیر نور گرگناڑی نائب صدر ایوب بلوچ وائس چیئر مین عبداللہ شاہوانی وائس چیئر مین عبداللہ خدرانی نذیر احمد نتھوانی بابا شفیق چنال میر منیر احمد ایڈوکیٹ میر شفیق الرحمن گچکی پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹر ی عبد الرحیم خدرانی ڈاکٹر عبدالقیوم نائب تحصیلدار حبیب گچکی وڈیرہ کلیم اللہ گچکی وڈیرہ اسد اللہ گچکی حافظ رحمت اللہ خدرانی حاجی رسول بخش خدرانی رضا محمد خدرانی عثمان خدرانی ڈاکٹر عبدالغفور خدرانی میر حلیم خدرانی سمیت قبائلی عمائدین معززین شہر خدرانی قبیلے کے معتبرین نے بڑی تعداد میں تعزیت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.