سعودی عرب، یکم اگست سے ویکسین نہ لگوانے والوں کا عوامی مقامات پر داخلہ بند

پیر 14 جون 2021 11:25

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) سعودی عرب میں یکم اگست سے ویکسین نہ لگوانے والوں کا تجارتی اداروں، شاپنگ سینٹرز اور مالز میں داخلہ بند ہوجائیگا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں ترجمان وزارت تجارت نے بتایاکہ پابندی سے وہ لوگ مستثنا ہوں گے، جو عمر یا صحت کے مسائل کی وجہ سے ویکسین لینے کے پابند نہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :