دُبئی ایئرپورٹ پر منشیات برآمد ہونے پر ملزم نے انوکھا بیان دے دیا
افریقی ملزم نے ہیروئن پکڑے جانے پر کہاکہ مجھے کسی نے یہ پیکٹ دیا تھا، میں سمجھا اس پیکٹ میں کیلے ہیں، عدالت نے سزا سُنا دی
محمد عرفان
بدھ 16 جون 2021
17:52
(جاری ہے)
بدلے میں اس نے سفر کے اخراجات اور امارات میں نوکری دلوانے کا وعدہ کیا تھا۔
ملزم کے مطابق اسے بالکل نہیں پتا تھا کہ یہ پیکٹ منشیات کا ہے، وہ اسے کیلوں کا پیکٹ سمجھ کر لایا تھا۔دُبئی کریمنل کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ کا کہنا تھا کہ افریقی ملزم گزشتہ سال نومبر میں دُبئی کے ٹرمینل 3 کے ذریعے افریقہ سے امارات پہنچا تھا۔ جب ایک کسٹم افسر نے اس کے سامان کی سکیننگ کی تو اس میں کچھ مشکوک سی شے نظر آیا۔ جس کے کے بعد بیگ کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے پاؤڈر سے بھرے دو پیکٹ برآمد ہوئے ، جو دراصل منشیات تھی۔ تاہم ملزم نے پکڑے جانے پر کسٹم افسر کو کہا تھا کہ اسے نہیں پتا تھا کہ یہ منشیات ہے۔ وہ یہی سمجھ رہا تھا کہ ان پیکٹس میں کیلے ہیں جو دُبئی میں کسی شخص کو پہنچانے ہیں۔ عدالت نے اس شخص کی کہانی پر یقین نہ کرتے ہوئے اسے سخت سزا سُنا دی ہے۔چند روز قبل بھی دُبئی آنے والے ایک مسافر کے پاس موجود کارن فلارز کے پیکٹس سے 12 کلوگرام منشیات پکڑی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران سے مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں: اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا،مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
نیتن یاہو نے ممدانی کو حزب اللہ اور خامنہ ای کے برابر کھڑا کردیا، تصویر وائرل
-
آئی ایم ایف کا عملہ 19 اگست سے سینیگال کا دورہ کرے گا
-
امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ
-
بھارت، آسیب کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا
-
بھارت، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان
-
شارجہ ؛ پاکستان سوشل سینٹر میں 80واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں پاکستانی کلچر اینڈ لینگویج ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 14اگست یومِ آزادی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.