فیصل قریشی کے گھر شوبز ستاروں کی دعوت

بدھ جون 18:50

فیصل قریشی کے گھر شوبز ستاروں کی دعوت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار فیصل قریشی نے اپنے گھر ساتھی اداکاروں سمیت فیصل سبزواری و دیگر قریبی دوستوں کی دعوت کی۔

(جاری ہے)

فیصل قریشی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تمام دوستوں کا دعوت پر آنے کیلئے شکریہ۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ زندگی کے ہر پہلو میں میری حمایت کرنے پر بھی میں آپ سب کا شکرگزار ہوں۔اینکر پرسن مدیحہ نقوی نے بھی شوہر فیصل سبزواری کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے دعوت کو یادگار قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :