’خدمت آپکی دہلیزپر‘‘ پروگرام،سرکاری دفاتر وعمارتوں کی تزئین و آرائش، صفائی وغیرہ میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے پہلا نمبر حاصل کرلیا
جمعرات 17 جون 2021 21:35
(جاری ہے)
ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ نے بتایا کہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب فوادہاشم ربانی کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی ، اٹک، جہلم اورچکوال میں کھیلوں کی تمام سہولیات ، سٹیڈیمز، جمنازیم اورکھیل کے میدانوں کی مرمت، دیکھ بھال، تزئین وآرائش ، صفائی اور شجرکاری کاعمل مکمل کرلیاگیاہے جو پنجاب بھر میں ایک ریکارڈہے۔
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحید عباسی نے بتایاکہ لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ملٹی پرپز ہال اوردفاترکی تزئین وآرائش سمیت ضلع راولپنڈی میں کھیلوں کی 14سہولیات کی مرمت اور صفائی کیساتھ روزانہ کی بنیاد پر انسداد ڈینگی سرگرمیاں بھی باقاعدگی سے جاری ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ پورے صوبے میں صرف راولپنڈی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ویژن’خدمت آپکی دہلیزپر‘ کے تمام اہداف مکمل کرلیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.