
بابل اسپورٹس فٹبال کلب ساؤتھ کے روح رواں ابراہیم گلاب دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے
جمعہ 18 جون 2021 22:31

(جاری ہے)
بابل اسپورٹس فٹبال کلب ساؤتھ کے روح رواں ابراہیم گلاب طویل علالت کے بعدہزاروں سوگواروں کو غم زدہ چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے نماز جنازہ عید گاہ مسجد چیل چوک نوالین میں ادا کی گئی ابراہیم گلاب کے انتقال پر پاکستان فٹبال فیڈریشن ایگزیکٹو باڈی کے رکن محسن فٹبال ناصر کریم بلوچ ،جمیل احمد ہوت ، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکریٹری ماسٹر عبدالرحمان بلوچ ، ڈی ،ایف ،اے ساؤتھ کے سابقہ اراکین مولا بخش بلوچ، خالد حسین خالد، شریف جان ،نادل فیروز،حاجی شریف ،نثار اسرار،اللہ بخش بلوچ، جاوید احمد ،نوازعلی دانش، ملا نوید، ماما مولا بخش مولو، خالد بلوچ اور دیگر نے مرحوم کے پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل نصیب فرمائے ابرہیم گلاب کے نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی اور فٹبال سے تعلق رکھنے والے شخصیات کی بڑی تعداد نے شریک تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی ٹیم نے کس کے کہنے پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا نام سامنے آگیا
-
ٌریفری کیخلاف دیر سے کیوں ایکشن لیا ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا گیا
-
ایشیا کپ،بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور
-
پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد 0-6 کا چرچا، شائقین نے بھارتی عوام کو جنگ یاد دلادی
-
حسین جہاں سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،محمد شامی
-
افغان ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر
-
ایف آئی ایچ نے پرو ہاکی لیگ کا شیڈول فائنل کرلیا
-
پاک-بھارت میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
-
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
-
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
-
پاک-بھارت میچ کے دور ان اسپورٹس مین اسپرٹ معاملہ ، فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئر معطل
-
میچ ریفری کے خلاف بروقت کارروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹرانٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.