سعودی عرب نے تمام ایئر لائنز پر اہم شرط عائد کر دی
تمام ایئر لائنز کو سعودی عرب پہنچنے والے غیر ملکیوں کے ویکسین ڈیٹا کا اندراج کروانا ہوگا
محمد عرفان ہفتہ 19 جون 2021 10:27
(جاری ہے)
اس حوالے سے تمام فضائی کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد ہوائی اڈوں اور بری اور بحری گذرگاہوں پر مسافروں کوکرونا ویکسین لگوانے سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنے میں انتظار سے نہ گذرنا پڑے۔
جنرل پاسپورٹ ڈاریکٹوریٹ نے سعودی عرب آنے والے تمام غیر ملکی مسافروں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ آمد سے قبل آن لائن ویکسین کا اندراج کریں۔ اس کا مقصد انٹری کے عمل کو تیز کرنا اور انٹری پوائنٹس پر ان کا وقت بچانے میں کردار ادا کرنا ہے۔اس رجسٹریشن میں خلیج تعاون کونسل ممالک کے شہری ، ہر طرح کے نئے ویزا رکھنے والے مسافر، ،ملک مقیم دوسرے ملکوں کے شہری ویکسین لگوانے کیپابند ہیں۔مملکت کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلاوٴ کو محدود کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت ، داخلے کے طریقہ کار کو مکمل کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.