بوئنگ کمپنی کے نئے طیارے کی امریکا میں پہلی آزمائشی پرواز
طیارے نے امریکا کی واشنگٹن اسٹیٹ کے رینٹن میونسپل ایئرفیلڈ سے پہلی اڑان بھری،آزمائشی پرواز کامیاب رہی
ہفتہ 19 جون 2021 13:04
(جاری ہے)
دونوں ہوائی اڈوں کے مابین 35 منٹ کا ہوائی سفر ہے مگر آزمائشی پرواز لگ بھگ ڈھائی گھنٹے سے زائد طویل رہی، جہاز دوپہر کے وقت واشنگٹن اسٹیٹ کے موسس لیک ایئرپورٹ پر لینڈنگ اپروچ پر گیا مگر رن وے سے 14 سو فٹ اوپر سے گزر کر دوبارہ بلندی پر چلا گیا اور ٹیک آف کے دو گھنٹے 30 منٹ بعد رینٹن ایئر فیلڈ کے قریب بوئنگ فیلڈ کنگ کانٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔
کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق مسافروں کے دو درجوں اور 230 نشستوں کے ساتھ 737 میکس 10 بوئنگ سیریز کا سب سے بڑا طیارہ ہے جس کی آزمائشی پرواز کامیاب رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.