سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آ گئی
تازہ کارروائیوں میں ہزاروں افراد پکڑے گئے، 4 برسوں میں 56 لاکھ غیر قانونی تارکین پکڑے گئے ہیں
محمد عرفان ہفتہ 19 جون 2021 17:17
(جاری ہے)
غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ مہم کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’گرفتار شدگان میں سے 43 لاکھ 4 ہزار 206 افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کر رہے تھے‘۔’کل تعداد میں سے 802125 لیبر قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب تھے جبکہ 509553 سرحدی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے‘۔
’مذکورہ عرصے کے دوران 116908 افراد کو سعودی عرب کی سرحدوں کی دراندازی کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے‘۔’ان میں سے 43 فیصد یمنی شہری ہیں، 54 ایتھوپین جبکہ 3 فیصد دیگر ممالک کے شہری ہیں‘۔’اسی طرح 9508 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے‘۔مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ’8222 افراد گرفتار ہوئے جو غیر قانونی تارکین کو سہولت اور پناہ دے رہے تھے‘۔’غیر قانونی تارکین میں سے 1553667 افراد کو ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ملک سے بیدخل کر دیا گیا ہے جبکہ باقی کی کارروائی جاری ہے‘۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.