ٹک ٹاکرکاشف ضمیر دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ہفتہ 19 جون 2021 20:32
(جاری ہے)
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ارطغرل غازی کے ہیرو انگین آلتان کو ملزم نے ایونٹس کے لیے پاکستان بلا کر 8 کروڑ روپے کا جعلی چیک دیا، جس کے بعد انگین آلتان پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے۔
سی آئی اے پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ انگین آلتان کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہیلہٰذاتفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ دیا جائے جس پر عدالت نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی آئی اے کے حوالے کر دیا۔فراڈ کے ایک اور مقدمے میں عدالت نے کاشف ضمیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیدیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کا فلمی دنیا میں واپسی کا کوئی امکان نہیں
-
اداکارہ جینیفر ونگٹ جلد شادی کرنے والی ہیں؛ بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
رومانوی اداکارسنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس گزر گئے
-
آن لائن جوا ایپ کیس کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر، اداکارہ و گلوکارہ نورا فتحی کا فیفا ورلڈکپ کیلئے نیا گانا ریلیز
-
عطراستعمال نہیں کیا مگر 3 دن تک ہاتھ سے خوشبو آتی رہی،پاکستانی اداکارہ
-
عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکندر بھی حاجرہ یامین کی اداکاری کی معترف
-
کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر
-
ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، ویڈیو وائرل
-
اگر میری بیٹی مجھ جیسے شخص کو پسند کرے تو مجھے خوشی ہوگی: عمران خان
-
چھوٹے کپڑوں پر تنقید، علیزے شاہ کے سنگین الزامات پر سارہ خان کا ردعمل
-
رجب بٹ کی شعائر اسلام کی توہین کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں ستمبر کے دوسرے ہفتے تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.