کوئی بھی عورت شادی کے بعدہی مکمل ہوتی ہی: ریما
منگل 22 جون 2021 22:37
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ریما نے کہا کہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ، شادی سے پہلے آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی لیکن شادی کے بعدآپ کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہوتا ہے ، شادی اوربچوں کی پیدائش کے بعد زندگی میں خوشگوار تبدیلی آتی ہے ۔
انہوںنے کہا کہ میرے ذاتی خیال کے مطابق کوئی بھی عورت شادی کے بعد مکمل ہوتی ہے اور اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ،جو لوگ اس کے برعکس خیال کرتے ہیں شاید زندگی کے کسی حصے میں پہنچ کر انہیں اس کاضروراحساس ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.