ملتان ڈویڑن میں کھیلوں کا بے تحاشہ ٹیلنٹ موجود ہے ،عدنان ارشد اولکھ
ہمیں ہر علاقہ کی خصوصی پہچان والے کھیل کے فروغ کے لئے مثبت اقدامات کرنے ہیں ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب
بدھ 23 جون 2021 23:14
(جاری ہے)
رانا ندیم انجم نے ان کو ملتان ڈویڑن میں جاری ترقیاتی سکیموں کے بارے میں بریفنگ دی.
اس موقع پر عدنان ارشد اولکھ نے تمام ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران سے ان کی ضلعوں میں سپورٹس کی بہتری اور فروغ کے لئے تجاویز طلب کرتے ہوئے کہا کہ ملتان ڈویڑن میں کھیلوں کا بے تحاشہ ٹیلنٹ موجود ہے ہمیں ہر علاقہ کی خصوصی پہچان والے کھیل کے فروغ کے لئے مثبت اقدامات کرنے ہیں تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات میسر ہوں. انہوں نے تمام سپورٹس افسران سے کہا کہ وہ اپنی تجاویز جلد از جلد مجھے دیں تاکہ ان پر عمل درآمد شروع کرایا جاسکی. انہوں نے پی ایم یو کے ذمہ داران سے بھی کہا کہ زیر تکمیل تمام سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائی. دریں اثنائ عدنان ارشد اولکھ ڈی جی سپورٹس اینڈ یوتھ افئیر پنجاب نے رانا ندیم انجم ڈویڑنل سپورٹس آفیسر ملتان اور عدنان نعیم ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان کے ہمراہ متی تل میں زیر تعمیر آسٹروٹرف ہاکی گراونڈ کا بھی تفصیلی جائزہ لیا اور کام کی رفتار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی.دریں اثنائ آصف اقبال کی سربراہی میں سپیشل پرسن نے بھی ڈسڑکٹ اسپورٹس کمپلیکس ملتان میں عدنان ارشد اولکھ ڈی جی سپورٹس اینڈ یوتھ افئیر پنجاب سے ملاقات کی انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں ان کے لئے بھی کھیلوں کی سرگرمیوں میں مکمل تعاون کیا جائے گا.مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.