ش*کوالٹی ایجوکیشن کا فروغ اور کالجز کے نصاب کو بہتر بنا رہے ہیں،یاسر ہمایوں
× ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے ذریعے بیروزگاری کا خاتمہ ہو گا، ہر ضلع میں نئی یونیورسٹی بنائیں گے،وزیرہائرایجوکیشن پنجاب
جمعرات 24 جون 2021 22:20
(جاری ہے)
صوبائی وزیرنے کہا کہ ہمارے دور میں بنائی جانے والی یونیورسٹیاں ماڈل ہوں گی جن میں اعلیٰ معیار کی تعلیم دی جائے گی تاکہ یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے طلباو طالبات نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکیں۔
صوبائی وزیرراجہ یاسر نے مزید کہا کہ ہم نے بیروزگاری کے خاتمے کے لئے کالجز کے نصاب میںتبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اورکالجز کی سطح پر ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام متعارف کروایا گیا ہے جس سے طالب علموں میں ٹیکنیکل سکلز پیدا ہوں گی اور وہ دو سال کے مختصر عرصے میں ٹیکنیکل تعلیم حاصل کر کے ملازمت کرنے کے قابل ہوں گے۔ صوبائی وزیرنے کہا کہ اگلے دو سال میں پنجاب میں 6نئی یونیورسٹیوں کی تعمیر مکمل ہو جائے گی۔ اسی طرح پہلے سے موجود کالجز کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے کروڑوں روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں جس سے ان کالجز میں سائنس و کمپیوٹرلیبز، جدید لائبریریز قائم کی جائیں گی۔ اسی طرح اس رقم کا بڑا حصہ مختلف شعبہ جات میں ریسرچ کرنے والے سکالرز کے لئے وقف کیا گیا ہے تاکہ کوالٹی ایجوکیشن کو فروغ دیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.