ایجبسٹن میں پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان شیڈول ون ڈے میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت مل گئی
دونوں ٹیموں کے درمیان 13 جولائی کو ہونے والے میچ میں 19 ہزار شائقین سٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے
ذیشان مہتاب منگل 29 جون 2021 11:13
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے میچ 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا ۔
جبکہ دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں 10 جولائی کو لارڈز کے میدان میں مد مقابل ہوں گی۔تین ون ڈے میچوں کی سیریز پر مشتمل آخری میچ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 13 جولائی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 16 جولائی سے نوٹنگھم میں کھیلے جانے والے پہلے میچ سے ہوگا۔ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ دونوں ٹیموں کے مابین 18 جولائی کو لیڈز میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 20 جولائی کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں مانچسٹر کے تاریخی گراؤنڈ اولڈ ٹریفورڈ میں آمنے سامنے ہوں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.