جاوید میاںداد، فواد عالم نے بھی بڑھتی مہنگائی کیخلاف آواز بلند کردی
اس دور میں غریب کا جینا مشکل سے مشکل تر ہوتا چلا جا رہا ہے:سابق کپتان،غیر ملکی اشیاء کی خریداری کی حوصلہ شکنی سے قیمتی زرمبادلہ بچاکر مہنگائی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے:ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب بدھ 30 جون 2021 16:20
(جاری ہے)
35 سالہ ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم بھی مہنگائی سے نالاں نظر آئے۔
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے سیلاب کو روکنے کے لیے حکومت کو ٹھوس بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے، بڑھتی ہوئی گرانی نے عام عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، مہنگائی کے تدارک کیلئے قومی مصنوعات کی تیاری میں معیار کو بلند کیا جائے، غیر ملکی اشیا کی خریداری کی حوصلہ شکنی سے قیمتی زرمبادلہ بچاکر مہنگائی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائدگی کا حق پانے والی قومی ویمن بیڈمنٹن چیمپئن ماہ حور شہزاد بھی مہنگائی سے پریشان نظر آئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے بڑھنے سے مہنگائی نے عام شہری کا جینا محال کردیا، مہنگائی کی وجہ سے گھریلو خواتین بری طرح پریشان ہیں اور گھر کا چولہا جلانا محال ہوگیا ہے، اشیائے خورد نوش کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.