فٹنس مسائل سے دوچار حارث سہیل کی پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک
8 جولائی کو شیڈول پہلے ون ڈے میں حارث سہیل کی جگہ مڈل آرڈر میں صہیب مقصود کو موقع دیا جا سکتا ہے
ذیشان مہتاب پیر 5 جولائی 2021 12:25
(جاری ہے)
پی سی بی نے بتایا کہ حارث سہیل نے ٹانگ میں تکلیف کے باعث دونوں انٹرا سکواڈز میچز میں بھی حصہ نہیں لیا تھا، ان کے ری ہیب سیشنز کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ایم آر آئی سکین منگل کے روز کارڈف میں ہوگا۔
کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ سی ٹی سکین رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ہی حارث سہیل کے پہلے ایک روزہ میچ میں دستیابی کا فیصلہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف 8 جولائی کو شیڈول پہلے ون ڈے میں حارث سہیل کی جگہ مڈل آرڈر میں صہیب مقصود کو موقع دیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.