شاہ رخ خان نے اداکارہ عالیہ بھٹ کی انوکھی خواہش قبول کرلی
منگل 6 جولائی 2021 17:58
(جاری ہے)
ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینرتلے فلم ’ڈارلنگ‘ کی شوٹنگ کی تصویر شیئر کی تو شارخ خان نے ان سے درخواست کی کہ اس فلم کی پروڈکشن کے بعد وہ اگلے ہوم پروڈکشن کے لیے مجھے سائن کرلیں۔
شاہ رخ خان نے عالیہ بھٹ کویقین دلایا کہ وہ شوٹ کے لیے وقت کی پابندی کریں گے اوربہت پروفیشنل اندازمیں کام کریں گے جس کا وہ وعدہ بھی کرتے ہیں۔اداکارہ نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ وہ اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ سکتی ہیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ ڈیل ڈن اوروہ سمجھیں کہ پروڈکشن ہاؤس نے انہیں سائن کرلیا ہے، ساتھ ساتھ محبت کا بھی اظہارکیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.