بحرین جانے کے منتظر پاکستانی مسافروں کے لیے مایوسی بھر ی خبر آ گئی
بحرینی حکومت نے سفری پابندی کی مُدت میں توسیع کر دی،مزید 16 ممالک کے مسافروں کا داخلہ بھی بند کر دیا
محمد عرفان بدھ 14 جولائی 2021 12:52
(جاری ہے)
نئی ریڈ لسٹ میں تیونس، ایران، انڈونیشیا، عراق، میکسیکو، فلپائن، اور ملائشیا سمیت دیگر ممالک بھی شامل ہیں۔
جبکہ پاکستان سمیت جن ممالک کے مسافروں پر پہلے سے پابندی عائد ہے، ان پر بھی یہ پابندی موثر رہے گی۔ حکام کی جانب سے واضح کیاگیا ہے کہ یہ پابندی عارضی نوعیت کی ہے۔ تاہم ریڈلسٹ میں شامل ان ممالک میں موجود بحرینی شہری اور کارآمد اقامہ ہولڈرز پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس زمرے کے افراد بحرین آسکیں گے۔مگر انہیں قرنطینہ کی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ بحرین پہنچتے ساتھ ہی انہیں حکومت کی جانب سے مخصوص ہوٹل یا گھریلو آئسولیشن میں 10 روز کا قرنطینہ اختیار کرنا ہوگا۔ بحرینی حکومت کے مطابق ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے بحرین آنے والے بحرینی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز کو پرواز میں سوار ہونے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کا نیگیٹو سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔ بحرین پہنچنے کے فوراً بعد اور پھر دسویں روز بھی ان کے پی سی آر ٹیسٹ کیے جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.