لاہور میں سی ایس ایس طالبہ کے خودکشی کرنے کی ممکنہ وجہ سامنے آ گئی
25 سالہ ندا اکبر نے دو بار سی ایس ایس کا امتحان دیا لیکن ناکام ہوئی جس پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی،آخری خط میں بھی ناکامی کا اعتراف کیا۔ پولیس ذرائع
مقدس فاروق اعوان جمعہ 16 جولائی 2021 12:29
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ندا اکبر سی ایس ایس کے امتحان میں دو بار ناکام ہوئی اور مایوس ہو کر زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
لاش کے قریب سے ملنے والی تحریر میں بھی ندا نے اپنی ناکامی کا اعتراف کیا۔علاوہ ازیں اس واقعے کے حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ ندا نے 13 جولائی کو ایک خط کمرے میں چھوڑا تھا جس میں لکھا تھا کہ وہ زندگی سے ہاتھ دھو رہی ہے، اس کا وجود بوجھ اور ناکامی کے سوا کچھ نہیں۔ ندا نے اپنے خط میں یہ بھی لکھا کہ وہ ابو کو مس کرے گی، ندا نے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی اگلی زندگی میں سکون میں ہو گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیم نے ندا کے فلیٹ سے شواہد اکٹھا کرلیے ہیں، تاحال لڑکی کی خودکشی کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ہر پہلو پر غور کیا جا رہا ہے۔ لڑکی کی لاش برآمد ہونے پر اس کے اہل خانہ کو بھی مطلع کیا گیا ،ورثا نے پوسٹ مارٹم کروانے سے بھی انکار کر دیا ہے۔ دوسری جانب آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.