یمنی زیدی نے ماہرہ خان کیساتھ خوبصورت تصویر شیئر کر دی
ہفتہ 17 جولائی 2021 15:39
(جاری ہے)
یمنی زیدی کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں دونوں اداکارائیں پریوں سے کم نہیں لگ رہیں، کریم رنگ کے خوبصورت لباس پہنے سادہ سی دونوں اداکارائیں ایک ساتھ کھڑے خوب جچ رہی ہیں۔
یمنی زیدی کی جانب سے اِن تصویروں کے کیپشن میں ماہرہ خان کو پاکستان شوبز انڈسٹری کا روشن ترین ستارہ بھی قرار دیا گیا ہے۔یمنی زیدی اور ماہرہ خان کی ایک ساتھ تصویر دیکھ کرمداح بے حد خوش ہیں کیوں کہ اِن دونوں اداکارائوں کے چاہنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے جس کا اندازہ دونوں کے سوشل میڈیا پر فین فالوونگ کے ذریعے بھی لگایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.