معروف رائٹر ابن صفی کی 41ویں برسی (کل)منائی جائے
ہفتہ 24 جولائی 2021 11:50
(جاری ہے)
1952میں ان کا پہلا جاسوسی ناول دلیر مجرم شائع ہوا تھا جس میں انہوں نے اپنے لافانی کردار فریدی اور حمید کو پیش کیا ۔
بعد میں ایک دوسرے سیریز میں انہوں نے جاسوس عمران کا کردار پیش کیا اور یہ کردار بھی یادگار بن گیا ۔ انہوں نے 20برس کے مختصر عرصے میں 250سے زیادہ جاسوسی ناول لکھے ۔ ان کے ناولوں کی مقبولیت کا عالم یہ تھا کہ بک سٹالزپر آتے ہی یہ ناول ختم ہو جاتے تھے ۔بے حد تیز رفتاری سے لکھنے والے ابن صفی 1957میں شدید طور پر بیمار ہو گئے اور تین برسوں تک انہوں نے کچھ بھی نہیں لکھا لیکن صحت یابی کے بعد ان کا پہلا ناول 1960میں ڈیڑھ متوالے کے نام سے شائع ہوا اور اس کی اتنی زبردست پذیرائی ہوئی کہ پندرہ دنوں کے اندر ہی اس کا دوسرا ایڈیشن شائع کرنا پڑا۔ ابن صفی کے ناول درجنوں زبانوں میں ترجمہ ہو کر مقبول ہو چکے ہیں ۔اردو کے عظیم ادیب 52 سال کی عمر میں 26 جولائی 1980 کو کراچی میں انتقال کر گئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.