راولپنڈی،تھانہ چونترہ پولیس کی موثر کارروائی، قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم 07 سال بعد گرفتار
ہفتہ 24 جولائی 2021 18:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے ایس پی صدر کی زیرنگرانی ایس ایچ او چونترہ اور ان کی ٹیم نے ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد اسلم کو 07سال بعد گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم محمد اسلم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اکتوبر 2014ء میں محمد رضوان نامی شخص کو قتل کر دیا تھا، اشتہاری مجرم کے دیگر 02 ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا،ایس پی صدر نے اشتہاری مجرم کی گرفتاری پر اے ایس پی صدر اور چونترہ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.