
کورونا ویکسی نیشن اور پابندیوں کے خلاف دنیا کے کئی ممالک میں پرتشدد مظاہرے
مختلف مقامات پر مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ ، جلائو گھیرائو ، مختلف ممالک میں سڑکیں میدان جنگ بن گئیں
اتوار 25 جولائی 2021 16:35

(جاری ہے)
ویکسین نہ لگوانے اور لاک ڈائون میں نرمی کے خواہش مند ہزاروں افراد نے لندن، پیرس اور روم میں پٴْرتشدد مظاہرے کیے جس کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔سب سے بڑا مظاہرہ فرانس میں کیا گیا جس میں ایک لاکھ 60 ہزار افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے پلے کارڈز اٴْٹھا رکھے تھے جس میں ایس او پیز میں نرمی کے نعرے درج تھے۔
پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کرکے مظاہرین کو منتشر کیا۔اٹلی کے دارالحکومت کی سڑکیں بھی احتجاجی مظاہرین سے بھری رہیں۔ مظاہرے کے شرکاء نے کورونا لاک ڈاو?ن اور زبردستی ویکسین لگانے کے عمل کو ’’آمرانہ اقدام‘‘ قرار دیتے ہوئے حکومت سے بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔اسی طرح لندن میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے کورونا پابندیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا کے نام پر صرف اس ماہ 6 لاکھ سے زائد افراد کو خودساختہ قرنطینہ پر مجبور کردیا ہے جو کہ ناقابل برداشت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.