ساہیوال، قبضہ مافیاکی مڈھالی مارکیٹ میں فائرنگ دس با اثر افراد کے خلاف مقدمہ درج ،تین زیر حراست
اتوار 25 جولائی 2021 17:30
(جاری ہے)
ایل ای اے اور دو موٹر سائیکلوں پر سوار کلاشنکوفوں اور رائفلوں سے مسلح افراد نے بھرے بازار میں گیس سلنڈر کی دوکان پر فائرنگ کی جس سے دوکاندار علی حسن زخمی ہوگیا۔
فائرنگ اور اس غنڈہ گر دی کے واقعہ کے بعد دوکانداروں نے احتجاج کیا اور خوف و ہراس پھیلانے والوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔جس پر پولیس فرید ٹائون نے علی حسن کی مد عیت میں قبضہ مافیا کے دس ملزموں رزاق،اسامہ رزاق،اشفاق،مغیث اور دیگر پانچ نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تین کو حراست میں لینے کا دعوے کیا ہے۔تاہم ایک کلاشنکوف ،ایک رائفل بر آمد کر نے کا پولیس نے دعوے کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.