پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کردیا

دونوں ٹیموں کے مابین اب پانچ کی بجائے چار ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے

اتوار 25 جولائی 2021 20:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کردیا ،دونوں ٹیموں کے مابین اب پانچ کی بجائے چار ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے،ابتدائی طور پر 27 جولائی کو شیڈول پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ منسوخ کردیا گیا ہے ،اب ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 28 جولائی کو کھیلا جائے گا،دیگر میچز کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

متعلقہ عنوان :