تھیان جن میں چین اور امریکہ کے مابین ملاقات
عمر جمشید منگل 27 جولائی 2021 16:02
چین کا واضح پیغام اور تجاویز چین کی تشویش کو ظاہر کرتے ہیں۔اس سے بیرونی دنیا یہ سمجھ سکتی ہے کہ چین امریکہ تعلقات میں موجودہ مشکلات کی تمام تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
ایک طرف ، نوول کرورونا وائرس ، تائیوان ، سنکیانگ ، ہانگ کانگ ، جنوبی بحیرہ چین اور دیگر امور پر امریکہ کی خطرناک اشتعال انگیزی کے جواب میں ، چین نے ایک بار پھر بات چیت کے دوران سخت عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں فوری مداخلت بند کردے اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانا بند کرے ۔
دوسری طرف ، چین نے امریکہ سے چین کے بارے میں اپنے "انتہائی غلط" خیال کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان دو فہرستوں میں ، چین کے بارے میں امریکہ کے قول و فعل میں غلط پالیسی کو درست کرنےسمیت دیگر مطالبات شامل ہیں اور ایسے اہم معاملات بھی ہیں جن کے بارے میں چین کو تشویش ہے۔
اگر امریکہ کو واقعتاً چاہتا ہے کہ چین - امریکہ تعلقات میں "حفاظتی حد" قائم کی جائے ، تو اسے چین کی طرف سے پیش کئے جانے والے مطالبا ت کی دو فہرستوں پر مثبت ردعمل کا مظاہر ہ کرنا چاہیے ، اور دو طرفہ تعلقات کی بہتری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا چاہئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.