بلوچستان میں 110افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی
صوبے میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح بڑھ کر 11.73فیصد تک پہنچ گئی
منگل 27 جولائی 2021 23:55
(جاری ہے)
محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے کورونا وائرس سیل کی رپورٹ کے مطابق منگل کو بلوچستان میں کورونا وائرس کی938افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میںتربت میں 51،کوئٹہ میں 39،خضدار میں 13،گوادر میں 5،واشک اور کچھی میں ایک ایک شخض میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد29279ہوگئی ہے جبکہ صوبے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا90افراد صحت یاب ہونے کے بعد ابتک مجموعی طور پرصحت یاب ہونے والوں کی تعداد28119 ہوگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد834ہے جبکہ ہسپتالوں میں8مریض ہائی فلو آکسیجن پرزیرعلاج ہیں صوبے میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 11.73فیصد رہی ۔رپورٹ کے مطابق ابتک صوبے میں کورونا وائرس سے 326افراد جاں بحق ہوچکے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.