آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

بدھ 28 جولائی 2021 13:58

آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی،نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،وکلاء ہڑتال کے باعث سماعت بغیر کارروائی 18 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔