بلاول بھٹو زرداری کا جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے نواسے کے روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

بدھ 28 جولائی 2021 15:18

بلاول بھٹو زرداری کا جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے نواسے کے روڈ حادثے میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے نواسے کے روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے نواسے ابرار حسین کی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر سے صدمہ پہنچا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حادثے میں جاں بحق جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے نواسے کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔