منیجر زرعی ٹارگٹ محمد افضل بھٹی کے والد میاں اللہ یار بھٹی کی نماز جنازہ شاہ جمال میں ادا کردی گئی

Mahboob Aslam محبوب اسلم جمعرات 29 جولائی 2021 15:37

منیجر زرعی ٹارگٹ محمد افضل بھٹی کے والد میاں اللہ یار بھٹی کی نماز جنازہ ..
لودھراں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2021ء)کہروڑپکا کے نواحی علاقے شاہ جمال کی معروف شخصیت زرعی ٹارگٹ کے ایریا منیجر محمد افضل بھٹی،اسلم بھٹی اور اکرم بھٹی کے والد محترم میاں اللہ یار  بھٹی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں شاہ جمال میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں علی اکبر گروپ کے ڈپٹی جنرل منیجر سجاد حسین شاہ،ملک سیف اللہ کے علاوہ کہروڑ پکا کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی