وزیر اطلاعات سے چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی ملاقات ،کشمیر پریمئر لیگ ،مظفرآباد ٹائیگرز بارے گفتگو
کھیل میں سیاست کو لاکر بھارت نے ایک بار پھر اپنا مکرہ چہرہ بے نقاب کیا ہے،ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینے کا دبائو پرانی روش کا تسلسل ہے ، اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، چودھری فواد حسین
پیر 2 اگست 2021 18:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینے کا دبائو اس پرانی روش کا تسلسل ہے ہم ان اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر کی جدوجہد کو ایسے اقدامات سے نقصان نہیں فائدہ ہی ہو گا۔ چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی نے کہا کہ کشمیر پریمئر لیگ پر انڈیا کا ردعمل غیر مناسب ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کا کشمیر پریمئر لیگ پر واویلا انکی ظالمانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے ۔اس موقع پر چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی نے وزیر اطلاعات کو ٹیم کی شرٹ بھی پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.