لاہور،انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات 12 اگست سے شروع

پیر 2 اگست 2021 22:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2021ء) لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات 12 اگست سے شروع ہونگے ان امتحانات میں شرکت کرنے والے 1 لاکھ 57 ہزار 762امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بارہ اگست کو پہلا پرچہ نفسیات کے مضمون کا ہوگا۔ اس سلسلے میں لاہور تعلیمی بورڈ میں تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :