سرکاری پلاٹ پانچ لاکھ17ہزار میں فروخت کر نے والا قبضہ مافیا کا سر غنہ اور اسکا ساتھی گرفتار
منگل 3 اگست 2021 21:40
(جاری ہے)
فائیو ایل میں قبضہ مافیا کے سر غنہ شمس الدین کھرل نے سر کاری احاطہ جات فرو خت کر کے قبضے دینے کا کاروبار شروع کر رکھا تھا کہ محکمہ کے نوٹس میں جب یہ بات آئی تو محکمہ مال کے پٹواری رب نواز امین کی رپورٹ پر قبضہ مافیا کے خلاف محکمہ مال نے آپریشن کر کے قبضہ مافیا کے شمس الدین اور اسکے ساتھی محمد افضل سے سر کاری احاطہ جات کا قبضہ و اگذار کرا لیا ۔
ملزم شمس الدین نے 5مر لہ کا پلاٹ سرکاری احاطہ 5لاکھ17ہزار روپے میں افضل ماچھی کو فروخت کر دیا تھا اور سر کاری احاطہ سے دو مر لہ حصہ اپنی رہائش گاہ کے گھر میں شامل کر لیا تھا۔پولیس یوسف والہ نے پٹواری رب نواز امین کی مد عیت میں چار ملزموں کے خلاف مقدمہ420,448اور34 ت پ درج کر کے شمس الدین اور افضل ماچھی کو گرفتار کر لیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.