عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن عبیداللہ کاسی کو اغواکاروں نے تاوان نہ ملنے شہید کردیا

Hazrat ali attar حضرت علی عطار جمعرات 5 اگست 2021 12:21

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن عبیداللہ کاسی کو اغواکاروں ..
چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اگست2021ء) عو امی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن ملک عبیداللہ کاسی کو اغواء کاروں نے تاوان نہ ملنے پر بے دردی سے شہید کردیا گیا شہید ملک عبیداللہ کاسی کو 26 جون 2021 کو نامعلوم مسلح اغوا کاروں نے اپنے گھر کے قریب کلی کتیر سے گن پوائنٹ پر اغوا کرکے لے گئے جنہیں اج بے دردی سے شہید کیا گیا   شہید ملک عبیداللہ کاسی کی شہادت کی خبر جنگل کی اگ کی طرح پیل گیا  جبکہ دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی نے پورے صوبے میں شٹر ڈون ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :