ٹوکیو اولمپکس: جیولن تھرو کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کا امکان
پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کے مابین چاندی یا کانسی کے تمغے کیلئے مقابلہ متوقع
ذیشان مہتاب جمعرات 5 اگست 2021 12:33
(جاری ہے)
بھارت کے نیرج چوپڑا اور چیک ری بپلک کے ویٹاز سلیو ویسلے، بیلاروس اور مالدیوا کے ایتھلیٹ چاندی اور کانسی کے تمغوں کے مضبوط امیدوار ہوسکتے ہیں۔
پاکستان کے ارشد ندیم کا پرسنل بیسٹ 86.39 میٹر ہے جبکہ بھارت کے نیراج چوپڑا کا پرسنل بیسٹ 88.07 ہے۔ ان اعداد شمار کے مطابق یہ کہا جاسکتا ہے کہ چاندی نہیں تو کانسی کے تمغے کیلئے پاک بھارت ایتھلیٹس میں سخت مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ قابلِ غور بات یہ ہے کہ ارشد ندیم ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنیوالوں کی فہرست میں تیسرے نمبر ہے ہیں اور قسمت کی دیوی اگر ان پر مہربان ہوگئی تو قوم کے لیے طلائی تمغے کا تحفہ بھی لاسکتے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پاک بھارت ایتھلیٹس کسی بڑے ایونٹ میں آمنے سامنے ہوںگے۔ اس سے قبل دونوں کا مقابلہ 2018ء کے ایشین گیمز میں ہوا تھا جہاں بھارت کے نیراج نے طلائی تمغہ جیتا تھا جبکہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور، راولپنڈی کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.