شہداد پور، ٹریفک حادث میں ڈاکٹر جاں بحق ،والد شدید زخمی
پیر 9 اگست 2021 21:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سمس اسپتال شہدادپور کے سینئر ڈاکٹر عزیز قریشی اپنے والد حاجی سبحان قریشی کے ہمراہ اپنی زرعی زمینوں سے موٹر سائیکل پر بیرانی سے شہدادپور آرہے تھے کہ شہدادپور کے بیرانی روڈ پر سوائی پیٹرول پمپ کے پاس تیز رفتار مزدا نے زوردار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 64 سالہ سینئر ڈاکٹر عزیز قریشی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے والد85 سالہ حاجی سبحان قریشی شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مضروب جماعت اہلسنت شہدادپور کے صدرحاجی سبحان قریشی بتائے جاتے ہیں دونوں کو فوری طور پر سمس اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ڈاکٹر عزیز قریشی کی موت کی تصدیق کردی جبکہ حاجی سبحان قریشی کو شدید زخمی حالت میں حیدرآباد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاوہ ازیں حادثے کے بعد مزدا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔#مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.