میلسی کے نواحی علاقے دوکوٹہ کے دی آکسفرڈ انٹرنیشنل سکول میں جشن آزادی کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر میلسی عبدالرزاق ڈوگر کی شرکت، بچوں میں 1500 پودے اور جھنڈے تقسیم کیے
عمر جمشید ہفتہ 14 اگست 2021 12:17
(جاری ہے)
جبکہ پودے تقسیم کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر میلسی کہنا تھا سکول کی جانب سے پودوں کی تقسیم احسن اقدام ہے اس سے بچوں میں پودوں سے محبت بڑھے گی اور وہ پودوں کی دیکھ بھال کریں گے.
اسسٹنٹ کمشنر میلسی نے سکول میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا بھی افتتاح کیا. اس موقع پر سماجی شخصیات اور صحافی بھی موجود تھے اور دی آکسفرڈ انٹرنیشنل سکول دوکوٹہ کی جانب سے پودوں کی تقسیم کو احسن عمل قرار دیا. جبکہ چیف ایگزیکٹو دی آکسفرڈ انٹرنیشنل سکول دوکوٹہ شاہد حمید جٹ نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.