سعودی عرب کے تمام اسکولز میں حاضری کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی
وزارت تعلیم کے مطابق ابتدائی جماعتوں کو طلبا کو فی الحال آن لائن کلاسز سے ہی تعلیم دی جائے گی
محمد عرفان
ہفتہ 21 اگست 2021
10:26
(جاری ہے)
وزیر تعلیم نے اس بات پر زور دیا کہ نجی اور غیر ملکی تعلیمی اسکولوں کو پرائمری اورچھوٹی کلاسوں کے طلبہ کی حاضری سے مستثنیٰ نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ سرکاری اور نجی تعلیم میں فرق کرنا ممکن نہیں ہے۔
انہوں نے جمعرات کو سرکاری کمیونیکیشن پریس کانفرنس کے دوران وضاحت کی کہ جن طلباء کو کرونا ویکسین کی دو خوراکیں نہیں ملی ہیں وہ تعلیمی ادارے میں حاضر نہیں ہوسکیں گے تاکہ دیگر طلبا اور ان کے خاندانوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ اسکولوں کا عملہ ’میرا اسکول‘ پلیٹ فارم پر طلباء کے لیے روزانہ کے اسباق اپ لوڈ کریگا تاکہ طلباء ویکسین لگوانے تک پڑھائے جانیوالے اسباق سے محروم نہ رہیں۔ نیز پلیٹ فارم پر متبادل تعلیمی مواد دستیاب رہے۔انہوں نے کہا کہ بچوں کے ابتدائی مرحلے میں خواتین اساتذہ کی شرح 40 فیصد تک بڑھا دی گئی ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ اگلے تعلیمی سال کے لیے1497 کلاسز کنڈرگارٹن میں شامل کی گئی ہیں۔ ان میں 34،500 بچے اور بچیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 7923 پرائمری اسکولوں کی کلاسز شروع کی گئی ہیں۔عن قریب دو لاکھ5 ہزار سے زائد طلباء وطالبات اسکولوں میں آئیں گے جن کی تعلیم ’پری اسکول‘ میں خواتین اساتذہ کے سپرد کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
-
شارجہ: جیکو لیبر کیمپ میں نیشنل بینک اور انسٹنٹ کیش کے زیرِ اہتمام میوزیکل نائٹ
-
شارجہ میں پرفیکٹ لیگیسی ریئل اسٹیٹ کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح
-
شارجہ کی بصیرت افروز قیادت کو خراجِ تحسین، پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی کمیونٹی و بزنس نیٹ ورکنگ شام
-
دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی گلف و اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی پروقار تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.