پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع سبی کے وفد کی امن وامان کی بدترین صورتحال ، عوامی مشکلات کے حوالے سے ڈی آئی جی اور ڈویژنل کمشنر سے ملاقاتیں
اتوار 29 اگست 2021 00:25
(جاری ہے)
سبی شہر واطراف میں دہشتگردی اورچوری وڈکیتی کی وارداتوں سے علاقے کا امن تباہ ہو گیا ہے عوام اپنے جان ومال کے سنگین تحفظات سے دوچار ہیں۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی عوام کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے امن و امان کو دوبارہ قائم کرنے کے لیے تمام کوششیں کر رہی ہے اور امن وامان کے مکمل قیام کیلئے پشتونخوامیپ سیاسی جدوجہد کے ذریعے ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہیں۔ اس موقع پر ڈی آئی جی پولیس سبی ڈویژن اور کمشنر سبی ڈویژن نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وہ امن کے قیام اور لیویز فورس کو جدید فورس بنانے کیلئے مزید سہولیات بروئے کار لارہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.