فارمولہ ون کار، ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز نے بھی ویڈیو بنا ڈالی
جمعرات 9 ستمبر 2021 14:53
(جاری ہے)
ندا کے شوہر یاسر نواز نے بھی اہلیہ کی ویڈیو کی پیروڈی کرکے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے کیونکہ ایسی پیروڈی ویڈیوز اکثر کامیڈین علی گل پیر بناتے نظر آتے ہیں ۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یاسر بھی تفریح بھرے انداز میں اہلیہ کی نقالی کرتے نظر آرہے ہیں، یاسر کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر نہ صرف مداحوں بلکہ شوبز ستاروں نے خوب پسند کیا ۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ندا یاسر کا کہناتھا کہ یہ کلپ دیکھ کر تو میں خود ہنس رہی ہوں، یہ مجھے بھی مضحکہ خیز لگ رہا ہے، یہ غلطی ہوگئی تھی اور اس غلطی پر میں ہنس رہی ہوں اور آئندہ کوشش کروں گی کہ مکمل ریسرچ کرکے بات کروں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.